فرض عین
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - فقہ وہ امر جس کا ادا کرنا ہر مسلمان پر انفرادی طور پر ضروری ہو (فرض کفایہ کی ضد)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - فقہ وہ امر جس کا ادا کرنا ہر مسلمان پر انفرادی طور پر ضروری ہو (فرض کفایہ کی ضد)۔